نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ مشکل حالات میں دورہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ممنون ہے۔
سوشل میڈیا پر کیوی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ان مشکل حالات میں دورہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے شکر گزار ہیں۔ اس دورے کے لیے دی گئی آپ کی قربانیوں کو سراہتے ہیں، نیوزی کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کی وطن واپسی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ آپ کی محفوظ واپسی کے لیے نیک تمنائیں رکھتے ہیں۔
Haere rā @TheRealPCB 👋 🇵🇰
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) January 7, 2021
We appreciate the effort and sacrifice you made to make this tour happen 🏏
Wishing you a safe journey home ✈️ #NZvPAK #CricketNation
📷 = @PhotosportNZ pic.twitter.com/HkTh3WWkgf